ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سی بی آئی نے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف ایف آئی آردرج کی

سی بی آئی نے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف ایف آئی آردرج کی

Sat, 26 Aug 2017 12:16:58    S.O. News Service

نئی دہلی،25اگست(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)سی بی آئی نے مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔سی بی آئی ترجمان نے جمعہ یہاں بتایا کہ ستیندر جین کے خلاف سی بی آئی نے منی لانڈرنگ کے الزامات کی ابتدائی تحقیقات کی تھی جسے ایف آئی آر میں تبدیل کر دیا گیا ہے تاکہ معاملے کی تفصیلی تحقیقات ہو سکے۔غور طلب ہے کہ ستیندر جین پر سال 2015-16 کے دوران وزیر رہتے ہوئے 4.3کروڑ روپے کی رقم لینے کے معاملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔


Share: